آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر معطل، موبائل ڈیٹا اور براڈ بینڈ بند کردیا گیا ۔ ڈی ایس ایل سمیت تمام نجی و سرکاری انٹرنیٹ سروسز بند، رابطے کا نظام شدید متاثر ہوگیا ۔تمام بڑی موبائل کمپنیوں کی سروسز معطل، شہریوں کو […]
حکومتی وفداور اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرارہے،ہنگامی اجلاس فوری ختم ہوگیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں حکومتی وفدکی پاکستان پیپلزپارٹی کے وفدکے ساتھ وزارت خارجہ میں ملاقات ہوئی،پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں نوید قمر اور شیری رحمان موجود […]
وسطی سوڈان کے ایک بازار میں کیے گئے ڈرون حملے میں 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انسانی حقوق کے گروپ نے کہا کہ فضائی حملوں میں اضافے سے دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک […]
پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا جس کا باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کاکہنا ہے کہ42 ویں اجلاس کی پہلی نشست کل (بروز پیر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگی، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد […]
کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،جس پر ماہرینِ قلب نے صورتحال کو خطرناک قرار دیدیا ہے۔ کارڈیک رجسٹری آف پاکستان کےبانی ڈاکٹربشیرحنیف کےمطابق شہرمیں ہرماہ تقریباً 35 سے 40 ہزار ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو […]
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر دی گئی آئینی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا، عدالت نے قرار دیا کہ مہاجر نشستوں میں کسی بھی تبدیلی کیلئے آرٹیکل 33 کے تحت آئینی […]
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس […]
لاہور: پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پروہاکی لیگ کے لیے ٹیم میں ردوبدل کے بعد گول کیپنگ کوچ مظہر عباس کو نہ لے کر جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]
سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی فی پلیٹ قیمت سات ہزار سے نو ہزار روپے تک بڑھ گئی ہے۔ 585 واٹ کا سولر پینل جو […]
گلگت کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامیوں کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھ پائی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں سکردو کے حلقہ GBA-9 میں پولنگ کا عمل جاری ہے، تاہم گلگت میں سر سید […]
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر تعلیم مینا خان آفریدی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے ایکس پر واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھا کہ پشاور ہائیکورٹ کی واضح اجازت کے باوجود انہیں ایف آئی اے […]