آزاد کشمیر میں مظاہرین کے کتنے نکات مانے گئے؟ بیرسٹر عقیل ملک نے بتا دیا

بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں مظاہرین کے 38 میں سے 35 نکات مانے گئے تھے۔ پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ آزاد کشمیر مین 6 لاکھ مہاجرین کے حقوق کو ختم نہیں کیا […]

فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع

لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں جس سے جنگ بندی پر اہم پیشرفت کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ لبنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے چیف آف آرمی […]

امریکا ایران جنگ کے دوران 3 ماہ میں عوام سے کتنے ارب روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول ، ہوشربا انکشافات

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) کی مد میں عوام سے 1727 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ […]

معروف ٹک ٹاکر گرفتار

ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کو پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے اور سرکاری ملازم کو دھمکانے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزم ندیم […]

امریکہ کا فیفا ورلڈ کپ کے لیے ایران کے وفد کو ویزہ دینے سے انکار

امریکہ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکہ نے ٹیم کے مکمل وفد کو ویزے جاری نہیں کیے، کھلاڑیوں اور ضروری ٹیکنیکل اسٹاف کو تو اجازت دے […]

چیٹ جی پی ٹی میں تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی!

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی اپنے مقبول اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلیاں متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی چیٹ جی پی ٹی کو محض ایک چیٹ […]

انسٹاگرام اکاؤنٹس خطرے میں، میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کا معاون بن گیا ، مگر کیسے ؟ جانئے

میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ، جو فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لاک اکاؤنٹس کی ریکوری کے لیے بنایا گیا تھا، اب خود ایک بڑے سیکیورٹی خدشے کی وجہ بن گیا ہے، کیونکہ رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے […]

خصوصی سولر اسکیم ! حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد : شہروں میں فلیٹوں میں رہنے والے شہریوں کے لیے خصوصی سولر اسکیم کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے تحت مالکان اپنے گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے فلیٹ میں سولر کریڈٹ لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان […]

سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر کتنی رقم خرچ کی؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر تقریباً 139 ارب 16 کروڑ روپے (139,164,850,000) خرچ کیے۔ ذرائع کے مطابق لانگ حج پروگرام کے حاجیوں کے مجموعی اخراجات تقریباً 89 ارب 40 کروڑ (89,404,450,000) روپے رہے، جبکہ شارٹ (کم دورانیہ) حج کرنے والے […]

کفایت شعاری مہم پر وزیراعظم آفس متحرک، تمام وزارتوں اور اداروں سے رپورٹ طلب

اسلام آباد، حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزارتوں اور سرکاری اداروں سے تفصیلی رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں اور اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ […]