یمنی حوثیوں بت بحیرہ احمر میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی آمدورفت پر پابندی کا اعلان کردیا۔ ترجمان حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں کو یمن پر حملے سمجھتے ہیں، اسرائیل میں دفاعی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا، اگر حملے […]
غیر مقبول مودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئےغیر پیشہ ور اور شکست خوردہ بھارتی فوج کوبھی اپنا آلہ کاربنا دیا ہے۔ بزدل بھارتی عسکری قیادت کے منظم جرائم، اخلاقی وادارہ جاتی پستی کیخلاف بھارتی فوجی اہلکار احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے، بھارتی نوجوانوں کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو واضح اشارہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی یکطرفہ فوجی کارروائی میں امریکا شریک نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد امریکی صدر اور […]
فرانس میں ایک افسوسناک حادثے میں پولیس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ شخص کی تلاش […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری پیشرفت پرمشاورت کی، […]
حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری کے لیے اہم تجاویز پیش کی جانی تھیں، تاہم اب اسے غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر […]
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران، عراق اور شام نے اپنی فضائی حدود میں پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ دمشق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بھی عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے […]
سندھ پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ سندھ پولیس نے کراچی میں لگائےگئے سیف سٹی منصوبے کے تحت 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا جس کے بعد یکم جولائی سے ان […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 3.13 فیصد بڑھ گئی ہے جس کے بعد امریکی تیل 93 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا […]
لاہور: ورلڈ بینک نے پنجاب حکومت کے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شرکت کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت 100 ملین ڈالر کے فنڈز جاری کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت ہونے […]
فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کے زلز لے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ جزیرہ منداناؤ کے قریب 7.8 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7:40 بجے کے قریب آیا۔ خبرایجنسی کے مطابق 7.8 شدت کے […]