فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلوچستان کے ضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کے موقع […]
ہیموفیلیا اور دیگر خون بہنے والی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا آج کے دور کی ایک اہم ضرورت بن چکا ہے۔ یہ مسئلہ صرف ایک طبی موضوع نہیں بلکہ ایک سماجی اور انسانی ذمہ داری بھی ہے، جس کے لیے مسلسل شعور اجاگر […]
عالمی مالیاتی منظرنامے میں 2031 تک بڑی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں کی درجہ بندی میں نمایاں ردوبدل دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) کی اپریل 2026 کی تازہ پیش گوئی […]
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل کرنے کاعمل مزید سخت کردیا، اب درخواست گزاروں کو عمومی طور پر بیرون ممالک ہی سے امریکا میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔ امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز کے مطابق غیرملکی افراد جو امریکا میں […]
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک ریسٹورنٹ نے مفت بریانی کے خواہشمند افراد کیلئے ایک غیر معمولی اور توجہ حاصل کرنے والی پیشکش متعارف کرائی ہے. تفصیلات کے مطابق گیس کی کمی کے مسئلے کے حل کے لیے ریسٹورنٹ کے باہر آویزاں پوسٹر میں شہریوں […]
کہتے ہیں کہ فیشن کی دنیا اندھی ہوتی ہے، لیکن موجودہ دور میں یہ دنیا نہ صرف اندھی بلکہ کچھ زیادہ ہی “سرپھری” ہو چکی ہے۔ فرانس کا مشہور لگژری فیشن برانڈ Balenciaga اس وقت دنیا بھر میں بحث کا مرکز بنا ہوا ہے، جس کی وجہ کوئی […]
گھر کو کیڑوں جیسے مچھروں، مکھیوں، لال بیگ یا دیگر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند عام پودوں اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی اگر گھر میں چیونٹیوں کی قطار یا مکھیوں کی بھرمار سے تنگ آکر کیمیکلز استعمال کرنے […]
نمک انسانوں اور جانوروں کی صحت کیلیے خوراک کا لازمی جز تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی پھل دار درخت پودوں کی نشونما کیلیے بھی انتہائی کارآمد ہے۔ ہارٹی کلچر سوسائٹی آف پاکستان کے ترجمان رفیع الحق نے پودوں میں نمک کے استعمال اور اس […]
نیل کٹر کا استعمال ناخن کاٹنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ مگر کئی بار لوگ خصوصاً بچے نیل کٹر سے کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر جلد کو کاٹ لیتے ہیں جس سے بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اکثر […]
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کی سہولت کیلیے ایپل کارڈ کے نئے سائن اپ آفر کی تیاری کرلی، ایپل ریٹیل اسٹورز سے ایپل کارڈ صارفین کو 249 ڈالر تک کیش بیک دیے جاسکتے ہیں۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے صارفین کے لیے جلد ایک نئی […]
گوگل نے 2029 تک نئے سائبر خطرے “کیو ڈے” (Q-Day) سے خبردار کر دیا، جس سے بینکنگ اور کرپٹو سسٹمز کو شدید خطرات ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، وہیں اب تک کا […]