کابل (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی وزیر محمد اکبر خان گرینڈ مسجد کے قریب دھماکہ ہوا۔ وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب نمازی جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد مسجد کے احاطے سے باہر نکل رہے تھے۔ دھماکے […]
کراچی (پی این آئی)تیسرا ٹی ٹونٹی میچ۔۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو […]
کراچی(پی این آئی) آٹوموبیل انڈسٹری میں ایک بار پھر گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔آخری بار رواں سال جولائی میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا تھا،جب ڈالر کی قیمت بڑھتے ہوئے 240روپے تک پہنچ گئی تھی۔ روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دوران حراست بار بار ان کا ہارڈ وئیر بار بار اپ ڈیٹ کیا گیا جس کے ذریعے ان کا سافٹ وئیر کرپٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان میرے ساتھ […]
کوہاٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کے آبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس نے بتایا کہ دستی بم حملے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میں نہیں کہتی کہ نواز شریف اور شہباز شریف غدار ہیں۔ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہاکہ غداری کے مقدمے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ کے قتل ہونے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ایاز امیر کی بہو گزشتہ روز ہی دبئی سے پاکستان پہنچیں تھیں اور پاکستان پہنچ کر انہوں نے گزشتہ روز ہی گاڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی )امریکن ائیر لائن میں سر پھرے سوار ایک مسافر نے جہاز کے عملے سے بدکلامی کے بعد جہاز اہلکار کو مکا رسید کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر کی جانب سے جہاز کے عملے کو مکا مارنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں بہو کے قتل پر سینئر صحافی ایاز امیر کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کیا۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان کا اعزاز حاصل کرلیا۔قومی ٹیم کی کپتانی میں پاکستان نے اب تک 49 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔بابر […]