تیسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان پہلے بیٹنگ کرے گا یا فیلڈنگ؟ ٹاس جیت لیا

کراچی (پی این آئی)تیسرا ٹی ٹونٹی میچ۔۔  ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

 

 

 

قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ انگلش ٹیم نے 3 تبدیلیاں کی ہیں۔

close