خیبر پختونخوا کا وفاق کو پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیر شوکت یوسفزئی نے وفاق کو سکیورٹی فورس فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا وفاقی وزیر داخلہ اسلام […]

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2400 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 406 روپے89 پیسے مہنگا ہوا اور 20 کلو آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت2400 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ […]

سارہ کو قتل کیوں کیا، ملزم شاہنواز نے حیران کن بیان دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ انعام کے قتل کے حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا تھا سارہ کسی ملک کی ایجنٹ ہے اور مجھے قتل کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

ایوان صدر میں آرمی چیف ٗ عمران خان ملاقات سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایوان صدر میں آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات، کیوں اور کیسے ہوئی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ ان سب سوالوں کا […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے سیاستدانو ں کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ خالص سیاسی تنازعات کا حل عدالتوں سے نہیں سیاسی بات چیت سے نکالا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ […]

بابراعظم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا؟

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شکست کی ذمہ داری باولنگ پر ڈال دی ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری باولنگ معیار کے مطابق نہیں تھی اور نہ ہی پلان کی مطابق باولنگ ہوئی […]

پی ٹی آئی کا کونسا رہنما چاہتا تھا کہ عمران خان کو توہین عدالت کیس میں سزا ہوجائے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس […]

سارہ میری تیسری بیوی تھی اور مجھے شک تھا کہ۔۔۔۔شاہنواز نے سارہ کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے تمام تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے اور اپنی اہلیہ کے قاتل شاہ نواز امیر نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے بتایا کہ سارہ سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا تھا اور 3 ماہ پہلے شادی ہوئی، […]

تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم کو شکست

کراچی (پی این آئی ) 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو با آسانی 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے فل سالٹ اور ویل جیکس نے اوپننگ […]

پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 1500ہلاکتیں اور 3کروڑ 30لاکھ افراد بے گھر ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک (پی این آئی) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 1500 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 3 کروڑ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کی […]

پاکستان واپس آتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان جاکر سب سے پہلے ممبر سینیٹ کا حلف اٹھاؤں گا، وزیراعظم شہبازشریف مجھے جو بھی ذمہ داری دیں گے تو ملک وقوم کے مفاد میں کردار ادا کروں گا۔ انہوں نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء […]