اسلام آباد(پی این آئی)حکومت تائیوان نے پاکستانیوں کیلئے بھی ویزہ فری داخلے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تائیوان نے کورونا وبا کے بعد معیشت کو بہتر کرنے کے لیے تمام ممالک کے لیے ویزا فری انٹری اور غیرملکی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو گھر […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری کے خلاف درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر اینکر و تجزیہ کارطلعت حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میںکہا کہ حکومت شکر کرے گا بلکہ کابینہ میں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے دعائیں کر یں گے کہ عمران خان کا دھرنا یا لانگ مارچ کامیاب ہو جائے وہ خود بڑے […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شہباز شریف کی 72رکنی کابینہ 75سال کی سب سے بڑی کابینہ ہے، یہ ہمیں کہتے ہیں ہمارے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں، یہاں عوام […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی۔ حامد خان کا کہنا تھا […]
کوہاٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کےآبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دستی بم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون کا وفاق کے محاصرے کی صورت میں پنجاب میں گورنر راج لگانے کا عندیہ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی وفاق کو نفری نہ دینے کی صورت میں صوبوں کیخلاف کاروائی کی وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے […]
کراچی (پی این آئی ) شاہین آفریدی نے ناقدین پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان اور رضوان کو ٹیم سے نکالو۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی شاندار فتح اور بابر اعظم اور محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر نے پاکستان اور چین کے خلاف متحرک ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس پر مشتمل بڑے نیٹ ورک کو معطل کیا ہے جس کا تعلق ممکنہ طور پر انڈین آرمی کی کشمیر برانچ سے ہے۔امریکی یونیورسٹی سے منسلک سٹینڈفورڈ انٹرنیٹ آبزرویٹری نے […]
کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ مجھے خود پر یقین تھا جس کی وجہ سے بڑا سکور کرنے میں مدد ملی ۔میچ کے بعد گفتگو کر تےہوئے انہوں نے کہا کہ چیزیں اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں لیکن یقین […]