اسلام آباد(پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ کچھ ہفتوں بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے پارٹی چئیرمین کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ جمعرات […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کرلی ہے، عمران خان خاتون جج کے بعد اب پوری قوم سے بھی معافی مانگیں گے، عمران اس وقت ایک […]
کراچی (پی این آئی)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے کپتان بابر اعظم کی سوچ سے بھی بڑا ہدف دے دیا ۔انگلینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے۔برطانوی کپتان معین علی نے 23گیندوں پر55رنز کی شاندار […]
کراچی(پی این آئی)سونا پھر سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کی معافی تسلی بخش ہے۔جمعرات کو پانچ رکنی بنچ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اگلے ماہ پاکستان میں دفتر کھولے گا جبکہ ملک میں آئندہ انتخابات سے قبل 5 جی لانچ کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک کی کال تب دیں گے جب پارٹی کی تمام تنظیمیں تیار ہوں گی۔جمعرات کو اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر میں پارٹی رہنماؤں […]
کراچی (پی این آئی) 7 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام پر کہا ہے کہ مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟۔۔ آج ٹوئٹر پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں ن ے ایک دوسرے کے خلاف ٹرینڈز بنانے پر زور رکھا، صبح کے فوراً بات […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا، مختلف محکموں، اضلاع اور پراجیکٹس میں 30 ہزار افراد بھرتی کیے جائیں گے، بھرتیوں کی منظوری کیلئے معاملہ قائمہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔ اے آروائی […]