عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش ۔۔ پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آ باد(پی این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ وزیرقانون وزیراعظم کی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کافیصلہ نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں جے یو آ ئی رہنما حافظ حمداللہ […]

کپتان کے قافلے کی اسلام آباد آمد، آئی جی اسلام آباد کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے آئی جی اکبر ناصر نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد عمران خان کے قافلے کو روکنا نہیں بلکہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا کہ ہم چاہتے […]

زمان پارک میں پولیس آپریشن، پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں شروع

لاہور (پی این آئی )لاہور پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں ۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے […]

7500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ؍نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بالائی/جنوبی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان اور سند ھ میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

اسلام آباد کے ہزاروں خاندانوں کو مفت آٹے کے تھیلے دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کے لئے آٹے کا تحفہ دیدیا،مستحق خاندان آٹے کا تحفہ 18 مارچ 2023 سے حاصل کر سکیں گے،مستحق افراد مفت آٹا اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری […]

عمران خان کے قریبی ساتھی غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پی این آئی) عمران خان کے قریبی ساتھی غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں ۔۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔ فیصل واوڈا […]

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت 13 ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے نیٹی جیٹی پل پر احتجاج سے […]

روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

ہیگ(پی این آئی)عالمی عدالت نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت نےیوکرین میں جنگی جرائم کے الزام میں روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ولادی میر پیوٹن پر یوکرین سے بچوں […]

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے بھی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں تھا۔ عامر میر کا کہنا تھاکہ اسلام آباد پولیس عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لیے آئی تھی، عمران خان کی گرفتاری کے لیے […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت […]