پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے لیے استقبالیہ تقریب میں شریک نہیں ہو گی، چوہدری یاسین، فیصل راٹھور کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں نو منتخب مئیر/ڈپٹی مئیر، چیرمین/وائس چیرمین کے اعزاز میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے 22 مارچ 2023، کو کنونشن سنٹر […]

عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔عمران خان […]

” میں 20 منٹ سے کھڑا ہوں لیکن یہ لوگ۔۔“ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچ کر آڈیو پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے ، اس موقع پر عمران خان نے آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں 15 سے 20 […]

زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران کتنی مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ؟ رپورٹ جاری

لاہور( پی این آئی ) زمان پارک سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن کے دوران دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔زمان پارک لاہور میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہونے […]

جب پولیس زمان پارک میں آئی تو عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے ان سے کیا کہا ؟ بیان سامنے آ گیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران کی چھوٹی بہن ڈاکٹر عظمی نے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں پولیس سے کہتی رہی کے آپ وارنٹ دکھائیں مگر انھوں نے دھکم پیل […]

اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔ ہفتہ کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔ خواتین، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، […]

زمان پارک میں لاہور پولیس کا آپریشن، ’نو گو ایریا کلیئر کر دیا‘

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور پولیس زمان پارک کے علاقے میں واقع عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے لیے روانہ ہونے […]

پنجاب پولیس عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئی

اسلاما آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے لیے روانہ ہونے کے بعد پنجاب پولیس نے زمان پارک کے علاقے کو چاروں اطراف سے گھیر لیاجبکہ تمام کینٹینرز لگا کر راستو […]

پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے اہم ویڈیو پیغام کر دیا

اسلاما آباد (پی این آئی )پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا ، حالات خراب ہو گئے ۔ عمران خان نے اہم ویڈیو پیغام کر دیا ۔ سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے […]