حکومت نے عمران خان کی پیشی سے قبل بڑا مطالبہ پورا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ایف ایٹ کی عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے عمران خان کی 18 مارچ کی پیشی سے قبل تحریک انصاف کا مطالبہ پورا کر دیا، عدالتوں کی منتقلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری […]

پی ایس ایل 8کا فائنل میچ کونسی 2ٹیمیں کھیلیں گی؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپرلیگ (پی ایل ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی […]

شاداب خان کی کونسی خوبی پسند آئی جس پرداماد بنانے کا فیصلہ کیا؟ ثقلین مشتاق نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) حالیہ دنوں قومی کرکٹر شاداب خان سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی ملائیکہ ثقلین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ثقلین مشتاق نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بیٹی کی شاداب خان کے ساتھ شادی سے متعلق کئی انکشافات کیے […]

عمران خان کی ایف ایٹ کچہری میں پیشی کا امکان، سیکیورٹی صورتحال کیسی ہوگی؟ انتظامات کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے، اس موقع پر ضلعی کچہری کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی […]

عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف دائرعمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کی بھاری نفری نے زمان پارک پر چڑھائی کی، پولیس نے جس انداز میں کارروائی کی […]

زمان پارک آپریشن، امریکی سینیٹر عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا میں ڈیمو کریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ The US-Pakistan relationship is critical to regional stability & security. The current government’s efforts to silence […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آج تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ایک روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت ہے، سیاسی جماعتوں کو معاشی استحکام کے لیے مل بیٹھنا ہوگا۔ […]

مسلم لیگ (ن)میں پھوٹ پڑ گئی، سینئر رہنما کیخلاف بغاوت کر دی

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی،لیگی رہنماؤں نے صوبائی صدر امیر مقام کے خلاف بغاوت کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں تقسیم ہوگئے ،ن لیگ کے نظریاتی ارکان نے صوبائی صدر امیر مقام پرعدم […]

مریم نواز نے عمران خان کو گرفتاری سے بچنے کا راستہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان لکھ کر دیں ہر پیشی پر عدالت آئیں گے تو انہیں گرفتار نہ کیا جائے، مقدمات چلائے جائیں، بینچ فکسنگ بند ہونی چاہیے۔ لاہور میں […]

عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے […]

6 ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک گارنٹی نہیں دے رہے،یہ آپ کی ناکامی نہیں؟ وزیر خزانہ کا صحافی کو انوکھا جواب

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافی کے سوال کا برا مان گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ 6 ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک گارنٹی نہیں دے رہے،یہ آپ کی ناکامی نہیں؟ اسحاق ڈار نے […]