بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر کی پیشنگوئی کر دی

شاسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو 20 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کے باعث گرمی میں کمی ہو گئی جب کہ کئی علاقوں میں موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے […]

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے ساڑھے 5 بجے پیش ہونے کے حکم پر تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ عمران خان قافلے کی شکل میں پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ […]

چین سے ڈالرز ملتے ہی پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) چین سے ڈالرز ملتے ہی پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا ۔۔ انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ہوئی جس […]

پروٹوکول میں پھرتے ارباب اختیار کیا جانیں مہنگائی کس بلا کا نام ہے، ماہ رمضان کی آمد ،اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں بڑے جانور کا گوشت 850 روپے اور چکن کی قیمت 650 تک جا پہنچی ۔تفصیلات […]

توشہ خانہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے […]

تحریک انصاف کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیارکرلیا،زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان […]

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا،دوست ممالک سے نرم شرائط پر قرض لینے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ، چین، سعودی عرب ، قطر اور یو ای اے سے سفارتی […]

جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے پر وفاقی وزیر خزانہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے “غیر روایتی” رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور […]

عمران خان کی پیشی،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق کارکنان کی زمان پارک آمد کا سلسلہ شروع،زمان پارک کے اطراف میں پڑے پتھر […]

پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کیلئے تیار ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے۔نجی ٹی وی دنیا نیو […]

بڑے زلزلے کی تاریخ قریب آ رہی ہے ، 93 فیصد عمارتیں گر جائیں گی، ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

تل ابیب (این این آئی)ایک سینئر اسرائیلی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس خطے میں بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے ، تاہم دوسری طرف حکومت اور مقامی حکام اس متوقع بڑے زلزلے کے حوالے سے تیار ی میں ناکام […]