پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی ۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں مری ،گلیات، راولپنڈی ، گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ، لیہ،بھکر، ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان،ساہیوال ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں آندھی ،تیز […]

عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گما دی ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں ہفتے کے روز حاضری کے دستخط والی فائل غائب ہو گئی۔ جوڈیشل […]

سعودی عرب نے شہریت دینے کے قانون میں تبدیلی کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شہریت دینے سے متعلق ضوابط میں معمولی تبدیلی کے بعد نئے فیصلے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نئے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ زیر داخلہ کی تجویز پر وزیر اعظم سعودی عرب کی شہریت دینے کے […]

دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں عمران خان کے حق میں نعرے لگا دیئے

لاہور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) چئیرمین عمران خان کے حق نعرے لگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روزسوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو خاندان کے ہمراہ تصاویر بنواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]

عثمان ڈار اور بھائیوں کیخلاف بڑا ایکشن ہو گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات میں پیشرفت ، مزید ریکارڈ مانگ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عثمان ڈار ،عامر ڈار اور عمر ڈار سے متعلق ملنے والے ریکارڈ پر اینٹی کرپشن نے […]

ن لیگی رہنما کا برطانوی شہریت چھوڑ پر پنجاب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر بٹ کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ۔۔۔ عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپےاضافے کے بعد دو […]

عمران خان کے وانٹ گرفتاری منسوخ، عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اس سے قبل توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے […]

اعتزاز احسن نے زمان پارک آپریشن پر چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پولیس تو زمان پارک آئی ہی حملہ کرنے کیلئے تھی،پولیس نے پتھر رکھ کر مورچے بنا لیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید […]