لاہور واپسی پر عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پیشی کے بعدواپسی پر گرفتاری کی تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

مینارِ پاکستان جلسہ کب ہوگا؟ عمران خان نے کارکنان کوہدایات کر دیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رہنمائوں اور کارکنان کو پیر کے روز مینار پاکستان جلسہ کے حوالے سے تیاریاں کرنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان نے زمان پارک میں رہنمائوں اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جلسہ کی تیاری […]

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

کراچی(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیپرا سے بجلی فی یونٹ 1 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

عمران خان کی لاہور واپسی، زمان پارک کا کنٹرول کس نے سنبھال لیا؟ اہم خبر آگئی

شلاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے ورکرز نے دوبارہ زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، پولیس آپریشن کے باوجود پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کی لاہور آمد سے قبل ہی کینال روڈ پر دوبارہ رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ زمان پارک پولیس آپریشن […]

زمان پارک آپریشن کے بعد نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا حکم

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کی مختلف سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے،پولیس اور ضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ […]

عمران خان کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے بھی جتھے کےساتھ جوڈیشل کمپلیکس گیا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی، آج بھی 100 کے قریب لوگ مسلح تھے، انہیں کیسے عدالت میں جانے کی اجازت دی جاسکتی […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پارٹی معاملات کون چلائے گا؟ عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانے کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔چند روز قبل وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے میڈی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ عمران خان کی […]

پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی ۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں مری ،گلیات، راولپنڈی ، گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ، لیہ،بھکر، ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان،ساہیوال ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں آندھی ،تیز […]

عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گما دی ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں ہفتے کے روز حاضری کے دستخط والی فائل غائب ہو گئی۔ جوڈیشل […]

close