سعودی عرب اور ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو دعوت دیدی

ریاض (پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط […]

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]

چوہدری پرویز الٰہی کے بعد ایک اور اہم سیاسی رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل […]

پی ایس ایل 8کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کو کتنی رقم انعام میں ملی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔لاہور قلندرز دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے والی دوسری ٹیم […]

خوفنا ک زلزلہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ہلاکتیں

نیویارک (پی این آئی) ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کے خوفناک زلزلے کے سبب عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک اور 126 زخمی ہو گئے۔ لاطینی امریکہ کے ممالک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں زلزلے کے […]

گزشتہ رات کارکنوں سے خطاب کیوں نہیں کرسکا؟ عمران خان نے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں نے توڑ پھوڑ کی اور اس دوران تاریں بھی توڑ دیں جس کی وجہ سے خطاب نہیں کرسکا۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]

مینارِ پاکستان جلسہ کب ہوگا؟ پی ٹی آئی نے نئی تاریخ دیدی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کردی ہے۔ کارکنوں نے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بدھ کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی۔ یہ جلسہ پاکستان […]

زمین کانپ اُٹھی، پاکستان میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ (پی این آئی)زمین کانپ اُٹھی۔۔ بلوچستان کے علاقوں بولان اور لسبیلہ میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت3.9 ریکارڈ کی گئی،شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان […]

عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، عمران خان کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، حکمران مجھے انتخابات تک جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، یہ ہر […]

’’شاہین نے ٹائٹل جیت کر چیلنج دیا، میرے پاس بھی پرانی بندوقیں موجود ہیں‘‘ شاہد آفریدی

لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈ شاہد خان آفریدی نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 8 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔اس حوالے سے قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر […]