رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک میں رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی […]

اکشے کمار نے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کے معروف ڈسک جوکی (ڈی جے) اکشے کمار عرف ڈی جے ایزیکس نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھونیشور میں رہائش پذیر تھے۔         رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

وفاق اور پنجاب کے بعد ایک اور صوبے میں عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خوراک نے مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق کمشنرز اور ڈی سیز سمیت متعلقہ محکموں کو […]

پولیس کا پی ٹی آئی کے تین رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پولیس نے شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے 100 سے زائد رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لیے لسٹیں تیار ہیں، پی ٹی آئی کے یہ عہدیدار اور کارکن […]

عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔       گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پر عمران خان کیخلاف انسداد دہشتگردی کے […]

نواز شریف نےلندن سے مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے،نواز شریف نے تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔       […]

انڈسٹری میں آئی تو لوگوں نے کیا مشورہ دیا؟ ماہرہ خان نے پہلی بار حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں آئیں تو لوگوں نے انہیں ناک کی سرجری کروانے کا مشورہ دیا جسے انہوں نے رد کر دیا۔         اتوار کو آرٹس کونسل آف پاکستان […]

سعودی عرب اور ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو دعوت دیدی

ریاض (پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط […]

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]

چوہدری پرویز الٰہی کے بعد ایک اور اہم سیاسی رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل […]

close