سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ۔۔۔ عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپےاضافے کے بعد دو لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت3516 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 584 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کے اضافے سے 1989 ڈالر ہوگئی ہے۔

close