لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ 7 دن میں پبلک کرنے کا حکم دے دیا اور 1990 سے 2023 تک تحائف دینے والوں کے نام بھی 7 دن میں منظر عام پر لانے کی ہدایت […]
کراچی(پی این آئی) چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟۔۔ انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283.20 روپے پر […]
لاہور(پی این آئی)شیخ رشید کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شیخ رشید کی جانب […]
پراگ (پی این آئی) ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں پاکستان میں قید کاٹنے والی چیک ماڈل ٹیریزا ہلسکووا نے اپنے ملک واپسی کے بعد اپنی کہانی دنیا کو سنادی۔ ٹیریزا ہلسکووا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے دائر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات میں 45 ہزار روپے کمی کی خوشخبری سنا دی ہے، بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت سے مذاکرات کرکے حج پیکج کو سستا کیا جارہا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم کی گئی تو پارٹی توڑنے کا بھی فیصلہ ہوا تھا، لیکن عمران خان ماضی کی نسبت بھی زیادہ مقبول ہوگئے، نوازشریف لندن میں ہیں شاید […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے ساتھ الیکشن کی تاریخ پر صلح رکھنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے ہیں […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی نے ’’تحریک انصاف نظریاتی‘‘ کے نام سے نئی جماعت بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے اعزاز میں افطار […]
کوئٹہ(پی این آئی) بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے باعث 28 مارچ سے 31 مارچ تک چاغی، پشین، بارکھان، زیارت، ہرنائی، خضدار، قلات، قلعہ سیف […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دفتر وزارت خارجہ کے قریب ہونے والے خود کش بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مؤقر افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا […]