شیخ رشید کا جنرل باجوہ سے متعلق نیا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے ساتھ الیکشن کی تاریخ پر صلح رکھنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے ہیں […]

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی جہانگیر ترین کو نئی سیاسی جماعت بنانے کی تجویز، نئی سیاسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی نے ’’تحریک انصاف نظریاتی‘‘ کے نام سے نئی جماعت بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے اعزاز میں افطار […]

بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم ملک میں داخل، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے باعث 28 مارچ سے 31 مارچ تک چاغی، پشین، بارکھان، زیارت، ہرنائی، خضدار، قلات، قلعہ سیف […]

افغان دارالحکومت میں دھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

کابل(پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دفتر وزارت خارجہ کے قریب ہونے والے خود کش بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مؤقر افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا […]

موجیں ہی موجیں، سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی) خریداروں کیلئے خوشخبری ۔۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے کمی ہوگئی ہے، فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1100 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت […]

یا ہم رہیں گے یا وہ۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان پر عمران خان کا ردِعمل بھی آگیا، کون رہے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی مفاہمت اور سیاستدانوں سے بات چیت سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ سیکیورٹی سے مطمئن ہیں؟ جس پر انہوں نے […]

چیف جسٹس کے ون مین پاور شو پر نظر ثانی کرنی چائے، پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے متعلق فیصلہ چار تین تناسب سے دیا گیا، سپریم کورٹ کے دو ججز نے الیکشن ازخود نوٹس کا تہلکہ خیز تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مندوخیل نے الیکشن ازخود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں کہا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے متعلق فیصلہ چار تین تناسب سے دیا گیا،جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس […]

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین نے میمز بنا ڈالیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ […]

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے بھی 90 روز میں الیکشن کیلئے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی 90 روز میں انتخابات کرانے کے حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ میری آج بھی رائے 90 روز میں انتخابات کرانے کی ہے،ذمہ داری الیکشن کمیشن پر ہے۔اب الیکشن کمیشن نے کہا […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے ایس پی کو سزا مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے ایس پی کو ہٹا دیا گیا۔محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کر دی گئیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر […]

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، اسلام آباد پولیس نے اہم گرفتاری کرلی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ چکے ہیں۔ پولیس اپنی تمام تیاریاں مکمل کر چکی ہے۔عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو پولیس نے ان کے ساتھ 4 گاڑیوں کو جانے کی اجازت […]