مسی سپی (پی این آئی) شدید طوفان نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔۔ امریکا کی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسی سپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں مزید […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا ،حکومت معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔ گذشتہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور کے ریسکورس تھانے میں درج مقدمہ کے سلسلے میں کوئٹہ سے لاہور منتقل کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی پر […]
پشاور(پی این آئی)رمضان کے آتے ہی پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ شہری مہنگا آٹا خریدنے پرمجبور ہیں۔پشاورمیں 20 کلو کے تھیلہ 300 روپے مہنگا ہو کر 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔ شہر میں 2700 میں فروخت ہونے والا 20 […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے روزگار کیلئے بیرون ملک سے آنے والے تمام غیرملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ معلومات کے حصول کیلئے جعلی ویب سائٹس سے رجوع نہ کریں۔ اس حوالے سے وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی کے پلیٹ فارم […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، مہمانوں یا سرکاری محکموں کے وفود کو سرکاری تحائف نہیں دیئے جائیں گے تاہم غیر ملکی وفود اور مہمان اس پابندی سے مستثنیٰ […]
لاہور(پی این آئی)پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو 18 مارچ کو درج مقدمات میں طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے عمران خان اور دیگر افراد […]
لاہور ( پی این آئی) ملک بھر میں مفت آٹا حاصل کرنے کی جدوجہد میں اب تک 6 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ عزت اور سکون سے آٹے کی تقسیم کا طریقہ کار نہ بناسکی جس کی وجہ […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ کے15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری ہے۔ پولنگ کے دوران دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز میں ہنگامہ آرائی دیکھنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امورنے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔ ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امورڈاکٹرعطا الرحمان نے نجی ٹی و ی کو بتایاکہ عازمین کیلئے45 سے 50ہزارروپےتک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے۔ ڈاکٹرعطا الرحمان نے […]