موجیں ہی موجیں، سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی) خریداروں کیلئے خوشخبری ۔۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے کمی ہوگئی ہے، فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1100 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 944 کمی کے بعدایک لاکھ 60 ہزار 794 روپےہو گئی ہے۔عالمی منڈی میں سونےکاریٹ 28ڈالر کم ہو کر 1950 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

close