بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6روپے تک اضافے کی تیاریاں

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 6روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی جائے گی، بجلی مہنگی کرنے کی درخواست یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلئے کی گئی ہے۔ حکومت نے […]

عمران خان نے رانا ثنا اللہ پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے،سازش کے باقی 2کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں،قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی […]

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 205600 روپے ہوگئی […]

آپ مریم نواز کو اپنا لیڈر مانتے ہیں یا نہیں؟ خواجہ سعد رفیق کا صحافی کے سوال پر ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر ریلوے اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے مریم نواز کو لیڈر ماننے کا جواب گول کر دیا۔ میڈیا نمائندے سے بات چیت کے دوران وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے سوال کیا گیا کہ آپ پہلے کہتے […]

چیف جسٹس نے الیکشن کیلئے تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔جسٹس اعجازالاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بنچ میں […]

عمران خان کو قتل کی دھمکی؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

گوجرانوالہ (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو قتل کی دھمکی نہیں دی،سیاسی وجود ختم ہونے کی بات کی تھی،فتنہ اور جمہوریت اکٹھے نہیں چل سکتے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی […]

الیکشن کمیشن کے پاس کوئی قانون نہیں تھا کہ الیکشن تاریخ کی توسیع کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ جہاں نقل وحرکت مشکل ہو وہاں الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ جلد بازی میں لکھا گیا، […]

کہاں کہاں اور کتنی جائیداد ہے ؟ مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ […]

سستا پٹرول ،حکومت نے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو اپریل […]

حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے۔خیال رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو کے پی کے پولیس کی جانب […]

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر بھگدڑ مچنے سے خاتون جاں بحق ، 19 خواتین زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)ساہیوال کے قائد اعظم اسٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر رش کی وجہ سے بھگدڑ مچنے کے دوران 19 خواتین زخمی ہوگئیں جبکہ 1 جان کی بازی ہار گئی۔ عینی شاہدین اس حوالے سے کہنا ہے کہ آٹا ایپ […]