غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں ، لاکھوں مسلمان نماز جنازہ کی ادا کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق قینہ گورنریٹ سے تعلق رکھنے والی مصری عمرہ زائر ہبہ مصطفیٰ رمضان المبار […]

شاداب خان کو گولڈن ویزا مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام شاداب خان نے گولڈن ویزہ ملنے کی خوشخبری مداحوں کیساتھ شیئر کی ۔ شاداب […]

عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف […]

ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 10پیسے کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر انٹر […]

مسلسل دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) مسلسل دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ شہر قائد میں بدھ کی شام اور رات کو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے بلوچستان میں داخل ہونیوالے نئے سلسلے کے سبب بدھ کی شام […]

چیف جسٹس ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اعتزاز احسن کی رائے آگئی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرنے کا اختیار موجود ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ بل سے متعلق حتمی فیصلہ […]

عدلیہ کی الیکشن کمیشن میں مداخلت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، یہ ایوان تمام […]

صدقہ فطر کتنا ادا کرنا ہوگا؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں نجی طور پر رویت ہلال کمیٹی چلانے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے صدقہ فطر کی رقم کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے لکھا کہ صدقہ فطر کے لئے چار اجناس گندم، […]

جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کیوں بنایا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بات کرنی نہیں چاہیے لیکن آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی دونوں فیصلے میرٹ پر تھے۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج(بدھ)انتیس سے تیس مارچ کے درمیان گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والی مغربی […]