ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 10پیسے کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 283روپے 55پیسے سے کم ہو کر 283.45روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close