بالآخر رابی پیرزادہ کو مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار مل گیا، کس نے خریدی؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار اب بالآخر دو سال بعد مل ہی گیا۔رابی پیرزادہ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ آخر کار مریم نواز کے ایک فالوور نے ان […]

مکہ مکرمہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، متعدد افراد جاں بحق

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی بس خمیس سے مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ اس دوران عسیر کے […]

عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف کارروائی ڈال دی گئی

رینالہ خورد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست دے دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ کاشف مجید کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ اس موقع […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ سعودی عرب نے مبینہ طور پر غیرملکیوں کو مملکت میں کسی بھی جگہ جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی حکومت نئے رئیل سٹیٹ قوانین تیار کر […]

6.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز اُٹھیں

ٹوکیو (پی این آئی) شمالی جاپان میں اوموری کے قریب منگل کو 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ قومی موسمیاتی ایجنسی نے زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی ۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام […]

مفت آٹا سکیم، وزیراعظم شہباز شریف نے مستحق خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ جن لوگوں کو تین دنوں میں آٹے کا ایک تھیلا بھی نہیں ملا ان کو تین تھیلے ایک ساتھ دیےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان […]

ایف ایف سی کا 45ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 28 مارچ 2023 کو اپنا 45 واں سالانہ اجلاس منعقد کیا اس طرح ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ اور پراکسی کے ذریعے نمائندگی کے ساتھ 58.98 فیصد کورم قائم ہوا۔ انفرادی شیئر ہولڈرز […]

الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے کیا فیصلہ کرنا ہو گا؟ مریم نواز کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ فیصلہ ہوگا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟ دیکھنا ہوگا کہ چارتین کے فیصلے کو تین دو میں بدلنے کے کیا مقاصد اور کون کون شامل تھا؟ […]

اظہر مشوانی اس وقت کہاں ہیں؟ پولیس حکام نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں اظہر مشوانی لاپتہ کیس میں ایف آئی اے اور پولیس حکام پیش ہوئے۔عدالت نے استفسار کیا کہ اب تک مغوی […]

تیز ہوائیں اور بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمی صورتحال کے […]

جہانگیر ترین کا سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی میں […]