ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 10پیسے کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر انٹر […]

مسلسل دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) مسلسل دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ شہر قائد میں بدھ کی شام اور رات کو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے بلوچستان میں داخل ہونیوالے نئے سلسلے کے سبب بدھ کی شام […]

چیف جسٹس ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اعتزاز احسن کی رائے آگئی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرنے کا اختیار موجود ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ بل سے متعلق حتمی فیصلہ […]

عدلیہ کی الیکشن کمیشن میں مداخلت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، یہ ایوان تمام […]

صدقہ فطر کتنا ادا کرنا ہوگا؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں نجی طور پر رویت ہلال کمیٹی چلانے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے صدقہ فطر کی رقم کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے لکھا کہ صدقہ فطر کے لئے چار اجناس گندم، […]

جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کیوں بنایا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بات کرنی نہیں چاہیے لیکن آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی دونوں فیصلے میرٹ پر تھے۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج(بدھ)انتیس سے تیس مارچ کے درمیان گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والی مغربی […]

بالآخر رابی پیرزادہ کو مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار مل گیا، کس نے خریدی؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار اب بالآخر دو سال بعد مل ہی گیا۔رابی پیرزادہ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ آخر کار مریم نواز کے ایک فالوور نے ان […]

مکہ مکرمہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، متعدد افراد جاں بحق

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی بس خمیس سے مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ اس دوران عسیر کے […]

عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف کارروائی ڈال دی گئی

رینالہ خورد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست دے دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ کاشف مجید کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ اس موقع […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ سعودی عرب نے مبینہ طور پر غیرملکیوں کو مملکت میں کسی بھی جگہ جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی حکومت نئے رئیل سٹیٹ قوانین تیار کر […]

close