لاہور (پی این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ خان پر جعل سازی کا مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے عظمیٰ خان پر ڈیرہ غازی خان کے تھانے میں جعلسازی کا مقدمہ درج کیا۔ عظمیٰ خان پر […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیے۔انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بُٹر نے عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیف اللہ نیازی نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا، کمیشن کے حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناعی جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی جوڈیشل کمیشن میں ججز […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق فوجی خاندان سے ہے ، شہیدوں کی بے حرمتی کا سوچ بھی […]
کراچی (پی این آئی) جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے پیٹرن انچیف وہ خود ہوں گے، اندرونی سطح پر کئی اہم تجاویز زیر غور ہیں۔ جہانگیر ترین سے اندرونی سندھ ، کراچی ، خیبر […]
پشاور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان۔۔۔ خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 […]
لاہور ( پی این آئی ) سب “باجوہ پلان” کے تحت ہو رہا تھا، عمران خان کی رُخصتی کے ساتھ ہی نئی نویلی اتحادی حکومت کو بھی گھر بھجوانے کا پروگرام تیار تھا ؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بلاگ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے ہیں۔ پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری مجسٹریٹ لاہور نے جاری کیے ہیں، پرویز الٰہی پر 70 کروڑ کی کرپشن کا الزام […]
کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں 250 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 […]
لاہور (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کر دی جس میں پہاڑی علاقے میں موجود ہے۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]