بریکنگ نیوز عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران کہنا […]

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج میں دفاعی تنصیبات اور جی ایچ کیو […]

ایک ہی دن میں تحریک انصاف میں جھاڑو پھر گیا ، سابق وزرا کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہاشم ڈوگر نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے […]

پی ٹی آئی مرکزی رہنما شہزاد وسیم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد وسیم نے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان محبت اور اعتماد کا […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم مرکزی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم مرکزی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے […]

پاکستان کے 38سالہ معروف کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال 38سال کی عمر میں انتقال کر دئے۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا۔محمد بلال نے 2018ء میں ایشین 10 بال اسنوکر چمپئن شپ جیتی تھی اور 2018ء کی ایشین […]

مولانا فضل الرحمان بھی لندن چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام […]

کور کمانڈر ہاؤس حملہ، تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی آڈیو لیک

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے […]

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سےبڑی تعداد میں جانی نقصان ہو گیا

استور(پی این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جائے حادثہ کے لیے ریسکیو ٹیمز […]

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد(پی این آئی)مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن کی مزید کارروائی […]