خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا […]

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی میں نے […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، مسلسل 4روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی، جو 31 مئی تک موجود رہیں گی۔ انہوں […]

عمران خان کے قریبی رہنما کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

ملتان (پی این آئی) پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو تیسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ 3 روز قبل خانیوال […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ

لکی مروت(پی این آئی) آل ریٹائرڈ ایمپلائیز یونین کے ضلعی چیئرمین صفت اللہ خان مروت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بدترین مہنگائی کے تناظر میں سابقہ اور موجودہ ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں میں100فیصد اضافہ کیا جائے اور ریٹائرڈ و فوت شدہ ملازمین […]

پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد فواد چوہدری نے پہلی ٹویٹ کس کے حق میں کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کے حق میں ٹویٹ کردیا۔ Sacha Inshallah your father will be back soon…. Prayers https://t.co/ObxtMjXZcz — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 26, 2023 فواد […]

بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہوگا اور کتنے روز تک بارشیں جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 28 مئی کی رات کو ملک میں داخل ہوگا۔ جس سے بلوچستان […]

تحریک انصاف کو سینیٹ میں بھی بڑا دھچکا لگنے کا امکان، کون کون پارٹی چھوڑنے جارہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے بعد سینیٹرز کے بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین، فلک ناز، ذیشان خانزادہ کا پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی بھی […]

خبردار، ہوشیار، کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، درجہ حرارت کب اور کہاں تک پہنچے گا؟

کراچی (پی این آئی) محمکہ موسمیات نے شہر قائد کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں جون کے مہینے میں درجہ حرارت 44 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ صحت کے ماہرین […]

کنول شوزب نوفلائی پاسٹ لسٹ بننے سے پہلے ہی بیرون ملک فرار ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنول شوذب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی اسکاٹ لینڈ چلی گئی تھیں۔ کنول شوذب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں۔خیال […]

عالمی بینک نے بلوچستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے د ی۔عالمی بینک کی جانب سے فراہم کی جانے والی رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات کی فراہمی اور صوبے کی […]