تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم مرکزی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم مرکزی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے […]

پاکستان کے 38سالہ معروف کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال 38سال کی عمر میں انتقال کر دئے۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا۔محمد بلال نے 2018ء میں ایشین 10 بال اسنوکر چمپئن شپ جیتی تھی اور 2018ء کی ایشین […]

مولانا فضل الرحمان بھی لندن چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام […]

کور کمانڈر ہاؤس حملہ، تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی آڈیو لیک

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے […]

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سےبڑی تعداد میں جانی نقصان ہو گیا

استور(پی این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جائے حادثہ کے لیے ریسکیو ٹیمز […]

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد(پی این آئی)مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن کی مزید کارروائی […]

خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا […]

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی میں نے […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، مسلسل 4روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی، جو 31 مئی تک موجود رہیں گی۔ انہوں […]

عمران خان کے قریبی رہنما کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

ملتان (پی این آئی) پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو تیسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ 3 روز قبل خانیوال […]

close