عمران خان کا جادو غیر موثر ہو گیا، اب جہانگیر ترین کا جادو سرچڑھ کے بولے گا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سیاسی میدان میں بھرپور طریقے سے متحرک ہو چکے ہیں، جہانگیر ترین نے لاہور میں اپنا سیاسی دفتر بھی قائم کر لیا ہے۔جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنما کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

ملتان (پی این آئی) ملتان میں پی ٹی آئی حقیقی بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے،انہوں نے کہا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز موخرکر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاملہ وفاقی کابینہ کے فیصلے تک موخر کر دیا۔ پہلی […]

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ہیلتھ اور میڈیکل سے وابستہ شخصیات اور اسلام آباد کی نامور لیبارٹریز ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گی۔ جس میں […]

ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے کا ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر کی قیمت 309 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 285.74 روپے کا ہو گیا. انٹر بینک میں ڈالر […]

موجیں ہی موجیں، ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہئے یا نہیں؟ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو لینے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی […]

پی ٹی آئی کے تین رہنما جو عمران خان کیلئے ڈٹ گئے، کسی صورت پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ وہ نظریاتی ورکر ہیں، پارٹی کو نظریاتی ورکر سے کیسے الگ کیا جا سکتا ہے۔ وہ تو خود […]

میاں محمود الرشید نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) 18 مئی کو انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کی تھی۔میاں محمود الرشید پر جناح ہاو ٴس پر حملہ اور فائرنگ کے الزام کے تحت تھانہ سرور روڈ […]

عوام کو بڑا ریلیف مل گیا، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مختلف برانڈز […]

close