اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عبدالغفار نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالغفار کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات افسوسناک ہیں جس کا کسی بھی صورت میں دفاع نہیں کیا جاسکتا۔ […]
لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری؟ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ انسداد بدعنوانی کی عدالت نے آج ہی ان کی ضمانت خارج کی تھی، پولیس کی بھاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 10 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گاڑیوں کی قیمت کی بنیاد پر نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس میں 10سے 35فیصد اضافہ کی تجویز زیر […]
لاہور(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمتیں کریش کر گئیں ، گندم کی فی من قیمت میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ساڑھے 6 سوروپے کمی سے فی من گندم 4800 روپے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ آج بھی خان صاحب سے درخواست کی جاسکتی ہے کہ وہ گوشہ نشینی میں چلے جائیں، اللہ اللہ کریں، درود شریف پڑھیں اور شاہ محمود قریشی کو موقع […]
لاہور (پی این آئی) سینئرسیاستدان جہانگیر ترین سیاست میں دوبارہ متحرک ہو گئے،20 سے زائد اہم شخصیات نے ملاقات کی، نااہلی ختم کرانے کیلئے کوششیں شروع کردیں۔ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی فارورڈگروپ بننے کو تیارہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین […]
بہاولپو(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق بہاولپور کے حلقہ پی پی247 سے چوہدری احسان الحق نے پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان کر دیا جبکہ حلقہ پی پی 248 سے ڈاکٹر محمد […]
دبئی(پی این آئی)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیاکپ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ’بااختیار لوگوں‘ سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنا رہا ہوں۔ جو دو نکات پر بات چیت کرے گی اور اگر میری ٹیم کو قائل کردیا گیا تو پیچھے ہٹ جاؤں گا۔ قوم […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]
لاہور (پی این آئی) تیز ہوائیں اور بارشیں۔۔ شہر اور گرد ونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، شہر میں شام کے […]