اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں، کچھ عرصے کے لیے سیاست سے کنارہ کشی کر رہا ہوں ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چھوڑنے والے عثمان ترکئی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے عثمان ترکئی نے وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سیاسی میدان میں بھرپور طریقے سے متحرک ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین نے لاہور میں اپنا سیاسی دفتر بھی قائم کر لیا ہے۔جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں […]
لاہور(پی این آئی ) اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہوں گی۔دوسری جانب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں کی راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر دھا وا بولنے سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرح آغا پارٹی کی خواتین ارکان کے ساتھ جی […]
ملتان (پی این آئی)ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سلیم اختر لابر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھ رکوئی دباؤ نہیں ہے، میں نے 9 مئی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائیگا،ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50 […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے منگنی کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فاسٹ بولر احسان اللہ کی منگنی کی تقریب سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ میرا پارٹی چھوڑںے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔فرخ حبیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان اہم ہیں جو اپنے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، لوگوں نے عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ہرحربہ ناکام ہوا۔ عسکری تنصیبات […]
انقرہ(پی این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں، جو اس وقت سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت […]