مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق ایم پی اے اور صوبائی وزیر پنجاب حاجی احسان الدین قریشی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔
سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے عام خاص باغ ملتان میں ادا کی جائے گی۔






