المی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت10400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 9360 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 985 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونا 104 ڈالر سستاہوکر 4098 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






