سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ کی گیا ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 10ہزار800روپےاضافہ سے 4لاکھ 55ہزار136روپے  ہو گئی۔

10گرام سونا9ہزار720روپے مہنگا ہونے سے قیمت3لاکھ89ہزار600روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

ادھرعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا108ڈالر مہنگا ہو کر4ہزار327ڈالر کا ہو گیا۔

چاندی230روپے اضافے سے  7ہزار509روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close