امریکی ریاست ورجینیا میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
امریکی حکام کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں سے بھری ایک بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی،تصادم کےنتیجے میں ایک کار میں آگ بھڑک اٹھی
امدادی ٹیمیں فوری طور پرموقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا،حکام کا کہنا ہےکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں





