ماسکو: روس نے سرمات میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جس کی رینج 35 ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس سرمات میزائل کی تعیناتی اس سال کے آخر میں کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ سرمات میزائل کی رینج 35000 کلو میٹر سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے، پوزیڈن اور بیورویسٹک کے نظام پر کام آخری مراحل میں ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






