بارش میں بھی عوام سڑکوں پر، فیصل راٹھور کے استقبال نے سب کو حیران کردیا

باغ( پی آئی ڈی) 11 مئی 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ باغ، اہلیان باغ کیجانب سے شدید بارش کے باوجود وزیراعظم کا فقید المثال استقبال۔وزیراعظم آزادکشمیر نے بھونٹ چوک تا سنگولہ راولاکوٹ روڈ کی ری کنڈیشننگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان، سردار قمرالزمان،وزیر مواصلات سردار ضیاء القمر، مشیر حکومت احمد صغیر و دیگر موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close