ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 128 کلومیٹر تھی ، زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری کر دیاہے تاہم ابھی تک کسی قسم کے کوئی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close