میرپور میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ڈویژنل ترقیاتی جائزہ اجلاس
وزراء قاسم مجید، یاسر سلطان، چوہدری ارشد حسین، چوہدری اخلاق، مشیر فہد یعقوب کی شرکت
ڈویژنل و ضلعی افسران کی وزیراعظم کو جاری منصوبوں پر بریفنگ
رٹھوعہ ہریام برج تکمیل کے آخری مراحل میں اور اسکی لاگت تقریباً 10 ارب روپے تک پہنچی، بریفنگ
پل کی تکمیل کے بعد بڑھتی ٹریفک کے پیش نظر بائی پاس اور سڑکوں کی توسیع کی تجویز
منگلا ڈیم متاثرین کے لیے نیو سٹی اور ٹاؤنز پر پیش رفت رپورٹ پیش
وزیراعظم کی ترقیاتی منصوبے بروقت اور معیار مطابق مکمل کرنے کی ہدایت
عوامی فلاحی منصوبوں میں جدید تقاضوں کو مدنظر رکھنے پر زور
وزیراعظم کی گرمیوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم کا ٹرانسفارمرز کی مرمت اور لوڈشیڈنگ میں کمی لانے کا حکم
وسائل کے مؤثر استعمال اور ترقیاتی کاموں کے معیار پر زور
وزیراعظک کی میرپور ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی ہدایت
کشمیر کارڈیالوجی سنٹر کو مکمل کارڈیک ہسپتال بنانے کے اقدامات جاری، بریفنگ
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






