ملک کے دیگر شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں، بعض شہروں میں منافع خور مقرر کردہ قیمتوں سے زائد نرخ وصول کر رہے ہیں۔