پی سی بی میں نئی تقرریاں ،اشتہار جاری ، کیسے اپلائی کریں ؟ اہم خبر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعبہ میڈیکل کوجدید اور وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

شعبہ میڈیکل میں نئی تقرریوں کا فیصلہ کرتے ہوئے اشتہار جاری کردیا گیاہے جس کے تحت سینئر اسپیشلسٹ فزیو تھراپسٹ اور اسپیشلسٹ فزیو تھراپسٹ کی تقرریاں ہوں گی۔
سینئر مینجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی بھی تقرری ہو گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں،خواہش مند امیدوار 24 اپریل تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close