خوشخبری! سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

خوشخبری! سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونا 35 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 718 ڈالر فی اونس فروخت ہورہا ہے جبکہ چاندی ایک ڈالر سے زائد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی اونس پر آگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان ہے،امریکی خام تیل 3 فیصد اضافے کے ساتھ 97 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.2 فیصد اضافہ، 96.86 ڈالر فی بیرل پر فروخت جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close