اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی، رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی۔
موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو اور غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی۔
رجسٹریشن کا عمل کل 6 اپریل سے شروع ہوگا۔
واضح رہے کہ ملک میں کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






