آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 3,700 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3,172 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 4 لاکھ 65 ہزار 759 روپے ہو گئی۔ عالمی سطح پر بھی سونے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 37 ڈالر بڑھ کر 5,205 ڈالر ہو گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






