سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Posted on September 25, 2025 by Tuba Zafar ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 1 ہزار 714 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر کمی سے 3 ہزار 750 ڈالر فی اونس پر آگیا۔