کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاو 15 پیسے اضافے سے 280 روپے 68 پیسے ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں