اسلام آباد(پی این آئی)نٹربینک میں آج ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے57 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری روز 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر آج 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں